Book - حدیث 4138
كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابٌ فِي الِانْتِعَالِ ضعيف الإسناد حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا عبْدُ اللَّهِ بْنُ هَارُونَ عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِي نَهِيكٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ مِنْ السُّنَّةِ إِذَا جَلَسَ الرَّجُلُ أَنْ يَخْلَعَ نَعْلَيْهِ فَيَضَعَهُمَا بِجَنْبِهِ
ترجمہ Book - حدیث 4138
کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل باب: جوتے پہننے کا بیان سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ سنت یہ ہے کہ آدمی جب بیٹھے تو اپنے جوتے اتار لے اور اپنے پہلو میں رکھ لے ۔