كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابٌ فِي الِانْتِعَالِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا انْقَطَعَ شِسْعُ أَحَدِكُمْ فَلَا يَمْشِ فِي نَعْلٍ وَاحِدَةٍ حَتَّى يُصْلِحَ شِسْعَهُ وَلَا يَمْشِ فِي خُفٍّ وَاحِدٍ وَلَا يَأْكُلْ بِشِمَالِهِ
کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل
باب: جوتے پہننے کا بیان
سیدنا جابر ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جب تم میں سے کسی کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو جب تک اسے درست نہ کر لے ایک جوتے میں نہ چلے ، نہ ایک موزے میں چلے اور نہ بائیں ہاتھ سے کھائے ۔“
تشریح :
ایک جوتا پہننے سے جسم کا توان بگڑنے کے علاوہ آدمی برا بھی لگتا ہے
ایک جوتا پہننے سے جسم کا توان بگڑنے کے علاوہ آدمی برا بھی لگتا ہے