Book - حدیث 4135

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابٌ فِي الِانْتِعَالِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ أَبُو يَحْيَى أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَنْتَعِلَ الرَّجُلُ قَائِمًا

ترجمہ Book - حدیث 4135

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل باب: جوتے پہننے کا بیان سیدنا جابر ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا کہ آدمی کھڑے ہو کر جوتا پہنے ۔
تشریح : ظاہر ہے کہ یہ حکم ان جوتوں سے متعلق جنہیں ہاتھ کی مددسے پہننا ہوتا ہے اور جوجوتے بلا تکلف پہنے جاسکتے ہوں ان کے لئے بیٹھنے کی کوئی وجہ نہیں ظاہر ہے کہ یہ حکم ان جوتوں سے متعلق جنہیں ہاتھ کی مددسے پہننا ہوتا ہے اور جوجوتے بلا تکلف پہنے جاسکتے ہوں ان کے لئے بیٹھنے کی کوئی وجہ نہیں