Book - حدیث 4134

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابٌ فِي الِانْتِعَالِ صحیح حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ نَعْلَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَهَا قِبَالَانِ

ترجمہ Book - حدیث 4134

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل باب: جوتے پہننے کا بیان سیدنا انس ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ کے جوتے میں دو پٹیاں ہوتی تھیں ۔
تشریح : ایک پٹی انگوٹھے کے ساتھ سے اور دوسری درمیانی اور ساتھ والی انگلی کے درمیان سے ہوتی ہوئی پاوں کی پشت پر عرض میں لگی پٹی سے جاملتی تھے جسے شراک کہا جاتاہے ۔ فائدہ : ظاہر ہے کہ یہ حکم ان جوتوں سے متعلق جنہیں ہاتھ کی مددسے پہننا ہوتا ہے اور جوجوتے بلا تکلف پہنے جاسکتے ہوں ان کے لئے بیٹھنے کی کوئی وجہ نہیں ۔ ایک پٹی انگوٹھے کے ساتھ سے اور دوسری درمیانی اور ساتھ والی انگلی کے درمیان سے ہوتی ہوئی پاوں کی پشت پر عرض میں لگی پٹی سے جاملتی تھے جسے شراک کہا جاتاہے ۔ فائدہ : ظاہر ہے کہ یہ حکم ان جوتوں سے متعلق جنہیں ہاتھ کی مددسے پہننا ہوتا ہے اور جوجوتے بلا تکلف پہنے جاسکتے ہوں ان کے لئے بیٹھنے کی کوئی وجہ نہیں ۔