Book - حدیث 4133

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابٌ فِي الِانْتِعَالِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَقَالَ أَكْثِرُوا مِنْ النِّعَالِ فَإِنَّ الرَّجُلَ لَا يَزَالُ رَاكِبًا مَا انْتَعَلَ

ترجمہ Book - حدیث 4133

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل باب: جوتے پہننے کا بیان سیدنا جابر ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا ہم ایک سفر میں نبی کریم ﷺ کے ساتھ تھے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ” جوتے خوب پہنا کرو ، بلاشبہ آدمی جب تک جوتا پہنے ہو تو ( گویا ) وہ سوار ہوتا ہے ۔ “
تشریح : امام نووی رضی اللہ فرماتے ہیں کہ سفر میں بالخصوص جوتا عمدہ نمایاں ہونا چاہیے ۔ امام نووی رضی اللہ فرماتے ہیں کہ سفر میں بالخصوص جوتا عمدہ نمایاں ہونا چاہیے ۔