Book - حدیث 4132

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابٌ فِي جُلُودِ النُّمُورِ وَالسِّبَاعِ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ أَنَّ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ وَإِسْمَعِيلَ بْنَ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَاهُمْ الْمَعْنَى عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ جُلُودِ السِّبَاعِ

ترجمہ Book - حدیث 4132

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل باب: چیتوں اور درندوں کے چمڑوں کا بیان جناب ابوملیح بن اسامہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے درندوں کی کھالیں استعمال کرنے سے منع فرمایا ہے ۔ درندوں کی کھالیں رنگی ہوئی ہوں یابے رنگی سب کا یہی حکم ہے ۔