Book - حدیث 4130

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابٌ فِي جُلُودِ النُّمُورِ وَالسِّبَاعِ حسن حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِكَةُ رُفْقَةً فِيهَا جِلْدُ نَمِرٍ

ترجمہ Book - حدیث 4130

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل باب: چیتوں اور درندوں کے چمڑوں کا بیان سیدنا ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” جس جماعت میں چیتے کی کھال ہو اس کے ساتھ ( رحمت کے ) فرشتے نہیں چلتے ۔ “
تشریح : شریعت کی مخالفت ایک نجس عمل ہے جو اپنے ظاہری اور باطنی برے اثرات سے خالی نہیں رہتی ۔ شریعت کی مخالفت ایک نجس عمل ہے جو اپنے ظاہری اور باطنی برے اثرات سے خالی نہیں رہتی ۔