Book - حدیث 4123
كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابٌ فِي أُهُبِ الْمَيْتَةِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَعْلَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا دُبِغَ الْإِهَابُ فَقَدْ طَهُرَ
ترجمہ Book - حدیث 4123
کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل باب: مردہ جانوروں کی کھال کا بیان سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت ہے ، وہ کہتے کہمیں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ‘ آپ ﷺ فرماتے تھے ” چمڑے کو جب رنگ لیا جائے تو وہ پاک ہو جاتا ہے ۔ “