Book - حدیث 4118

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابٌ فِي قَدْرِ الذَّيْلِ صحیح حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا عِيسَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ. قَالَ أَبُو دَاوُد: رَوَاهُ ابْنُ إِسْحَاقَ وَأَيُّوبُ بْنُ مُوسَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ صَفِيَّةَ.

ترجمہ Book - حدیث 4118

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل باب: عورت اپنی چادر کا پلو کس قدر لمبا رکھے ؟ نافع نے سلیمان بن یسار سے ‘ انہوں نے سیدہ ام سلمہ ؓا سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے یہی حدیث بیان کی ہے ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ یہ روایت ابن اسحاق اور ایوب بن موسیٰ نے بواسطہ نافع سیدہ صفیہ ؓا سے بیان کی ہے ۔