Book - حدیث 4109

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابٌ فِي قَوْلِهِ غَيْرِ أُولِي الْإِرْبَةِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ... بِهَذَا الْحَدِيثِ، زَادَ: وَأَخْرَجَهُ، فَكَانَ بِالْبَيْدَاءِ يَدْخُلُ كُلَّ جُمْعَةٍ يَسْتَطْعِمُ.

ترجمہ Book - حدیث 4109

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل باب: فرمان الہیٰ «غير أولي الإربة» کی تفسیر ابن شہاب ( ابن شہاب زہری ) عروہ سے ، انہوں نے سیدہ عائشہ ؓا سے یہ حدیث روایت کی ۔ اس میں مزید یہ ہے کہ اور اسے ( مدینہ طیبہ سے ) نکال دیا ۔ چنانچہ وہ مقام بیداء میں رہتا تھا اور ہر جمعہ آتا اور کھانے پینے کی چیزیں مانگ کے لے جایا کرتا تھا ۔