Book - حدیث 41

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ الِاسْتِنْجَاءِ بِالْحِجَارَةِ صحیح حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ خُزَيْمَةَ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الِاسْتِطَابَةِ فَقَالَ بِثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ لَيْسَ فِيهَا رَجِيعٌ قَالَ أَبُو دَاوُد كَذَا رَوَاهُ أَبُو أُسَامَةَ وَابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ هِشَامٍ يَعْنِي ابْنَ عُرْوَةَ

ترجمہ Book - حدیث 41

کتاب: طہارت کے مسائل باب: ڈھیلوں کے ساتھ استنجا کرنا سیدنا خزیمہ بن ثابت ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے استنجاء کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا ” تین ڈھیلوں سے ( استنجاء کرے ) ان میں گوبر نہ ہو ۔“ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ ابواسامہ اور ابن نمیر نے بھی ہشام بن عروہ سے ایسے ہی روایت کیا ہے ۔
تشریح : فائدہ: یہ روایت سنداً ضعیف ہے ۔ تاہم صحیح حدیث میں گوبر اور ہڈی سے استنجا کی ممانعت ثابت ہے ۔(صحیح مسلم ،حدیث :262) غالباً اسی لیے شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے صحیح کہا ہے۔ فائدہ: یہ روایت سنداً ضعیف ہے ۔ تاہم صحیح حدیث میں گوبر اور ہڈی سے استنجا کی ممانعت ثابت ہے ۔(صحیح مسلم ،حدیث :262) غالباً اسی لیے شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے صحیح کہا ہے۔