Book - حدیث 4095

كِتَابُ اللِّبَاسِ بابٌ فِي قَدْرِ مَوْضِعِ الْإِزَارِ صحيح الإسناد حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ أَبِي الصَّبَّاحِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي سُمَيَّةَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ مَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْإِزَارِ فَهُوَ فِي الْقَمِيصِ

ترجمہ Book - حدیث 4095

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل باب: مرد کی چادر شلوار کہاں تک ہونی چاہیے ؟ سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ کہا کرتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نے جو کچھ تہبند کے بارے میں فرمایا ہے قمیص کے بارے میں بھی اس کا یہی حکم ہے ۔