Book - حدیث 4075

كِتَابُ اللِّبَاسِ بابٌ فِي الْهُدْبِ ضعیف حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ عُبَيْدَةَ أَبِي خِدَاشٍ عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ الْهُجَيْمِيِّ عَنْ جَابِرٍ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمٍ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْتَبٍ بِشَمْلَةٍ وَقَدْ وَقَعَ هُدْبُهَا عَلَى قَدَمَيْهِ

ترجمہ Book - حدیث 4075

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل باب: کپڑے کی کناری کا مسئلہ سیدنا جابر بن سلیم ؓ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا جبکہ آپ ﷺ گھٹنوں کو اٹھائے کپڑا لپیٹے بیٹھے تھے اور شملے ( چادر ) کی کناری آپ ﷺ کے قدموں پر پڑ رہی تھی ۔
تشریح : یہ روایت سنداضعیف ہے تاہم کپڑے کے اطراف میں اگر کچھ دھاگے بطور زینت کے بڑھائے گئے ہوں اور انہیں خاص اندازمیں ٹانگا گیا ہو تواس کے استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ یہ روایت سنداضعیف ہے تاہم کپڑے کے اطراف میں اگر کچھ دھاگے بطور زینت کے بڑھائے گئے ہوں اور انہیں خاص اندازمیں ٹانگا گیا ہو تواس کے استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے ۔