Book - حدیث 4067

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابٌ فِي الْحُمْرَةِ صحيح مقطوع حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ قَالَ قَالَ هِشَامٌ يَعْنِي ابْنَ الْغَازِ الْمُضَرَّجَةُ الَّتِي لَيْسَتْ بِمُشَبَّعَةٍ وَلَا الْمُوَرَّدَةُ

ترجمہ Book - حدیث 4067

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل باب: سرخ رنگ کا بیان ہشام بن الغاز نے وضاحت کی کہ «المضرجة» سے مراد یہ ہے کہ وہ چادر نہ بہت سرخ رنگ کی تھی اور نہ گلابی ۔