Book - حدیث 4060

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابٌ فِي لُبْسِ الْحِبَرَةِ صحیح حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ قُلْنَا لِأَنَسٍ يَعْنِي ابْنَ مَالِكٍ أَيُّ اللِّبَاسِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ أَعْجَبَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحِبَرَةُ

ترجمہ Book - حدیث 4060

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل باب: نقش دار کپڑے پہننا جناب قتادہ کہتے ہیں کہ ہم نے سیدنا انس بن مالک ؓ سے پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ کو کون سا لباس سب سے زیادہ پسند تھا ؟ تو انہوں کہ کہا کہ نقش دار ( یا دھاری دار ) ۔
تشریح : دھاری دار چادریں بالخصوص یمن میں بنتی تھیں ان کی پسندیدگی کی وجہ غالبا ان کی مضبوطی اور میل خوارہوتا تھی ۔ دھاری دار چادریں بالخصوص یمن میں بنتی تھیں ان کی پسندیدگی کی وجہ غالبا ان کی مضبوطی اور میل خوارہوتا تھی ۔