Book - حدیث 4053

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابُ مَنْ كَرِهَهُ صحیح حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ فِي آخَرِينَ، قَالُوا:، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ... نَحْوَهُ. وَالْأَوَّلُ أَشْبَعُ.

ترجمہ Book - حدیث 4053

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل باب: ریشم پہننے کی کراہت عثمان بن ابی شیبہ اور ان کے دوسرے ساتھی بیان کرتے ہیں کہ سفیان نے بواسطہ زہری ‘ عروہ سے ‘ انہوں نے ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا سے مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کیا ۔ اور مذکورہ بالا روایت زیادہ جامع ہے ۔