Book - حدیث 4050

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابُ مَنْ كَرِهَهُ صحیح حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نُهِيَ عَنْ مَيَاثِرِ الْأُرْجُوَانِ

ترجمہ Book - حدیث 4050

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل باب: ریشم پہننے کی کراہت سیدنا علی ؓ سے مروی ہے کہ سرخ ارغونی رنگ کے زین پوشوں سے منع کیا گیا ہے ۔
تشریح : چونکہ یہ زین پوش بالخصوصریشمی اور خالص سرخ رنگ کے ہوتے تھے اس لیے ممنوع ہیں ۔ چونکہ یہ زین پوش بالخصوصریشمی اور خالص سرخ رنگ کے ہوتے تھے اس لیے ممنوع ہیں ۔