Book - حدیث 4042

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابُ مَا جَاءَ فِي لُبْسِ الْحَرِيرِ صحیح حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ قَالَ كَتَبَ عُمَرُ إِلَى عُتْبَةَ بْنِ فَرْقَدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ الْحَرِيرِ إِلَّا مَا كَانَ هَكَذَا وَهَكَذَا أُصْبُعَيْنِ وَثَلَاثَةً وَأَرْبَعَةً

ترجمہ Book - حدیث 4042

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل باب: ریشم پہننے کا مسئلہ ابوعثمان النہدی سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب ؓ نے عتبہ بن فرقد کو لکھا کہ نبی کریم ﷺ نے ریشم سے منع فرمایا ہے الا یہ کہ اس اس قدر ہو یعنی دو ، تین ، چار انگلی کے برابر ۔ مردوں کے لئے ریشم میں صرف اسی قدر مباح ہے لیکن عورتوں کے لئے پوری طرح حلال ہے ۔