Book - حدیث 4035

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابُ لُبسِ المُرتَفِعِ ضعیف حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَرَى حُلَّةً بِبِضْعَةٍ وَعِشْرِينَ قَلُوصًا فَأَهْدَاهَا إِلَى ذِي يَزَنَ

ترجمہ Book - حدیث 4035

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل باب: قیمتی لباس پہننا اسحاق بن عبداللہ بن حارث نے روایت کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے بیس سے کچھ اوپر اونٹنیاں دے کر ایک جوڑا خریدا اور پھر ذی یزن کی طرف ہدیہ بھیج دیا ۔
تشریح : یہ روایت بھی صنعیف ہے تاہم عمدہ اور قیمتی لباس ۔۔۔۔۔اگر اسراف کی حد تک نہ پہنچتا ہو ،تو مباح ہے اور بالخصوص جب اللہ کی نعمت مال کا اظہار اور شکر کرنا مقصود ہو ۔ یہ روایت بھی صنعیف ہے تاہم عمدہ اور قیمتی لباس ۔۔۔۔۔اگر اسراف کی حد تک نہ پہنچتا ہو ،تو مباح ہے اور بالخصوص جب اللہ کی نعمت مال کا اظہار اور شکر کرنا مقصود ہو ۔