Book - حدیث 4034

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابُ لُبسِ المُرتَفِعِ ضعیف حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا عُمَارَةُ بْنُ زَاذَانَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ مَلِكَ ذِي يَزَنَ أَهْدَى إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُلَّةً أَخَذَهَا بِثَلَاثَةٍ وَثَلَاثِينَ بَعِيرًا أَوْ ثَلَاثٍ وَثَلَاثِينَ نَاقَةً فَقَبِلَهَا

ترجمہ Book - حدیث 4034

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل باب: قیمتی لباس پہننا سیدنا انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ شاہ ذی یزن ( بنو حمیر ) نے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں ایک حلہ ( کپڑوں کا جوڑا ) ہدیہ بھیجا جو اس نے تینتیس اونٹوں یا اونٹنیوں کے بدلے میں خریدا تھا ۔ پس آپ ﷺ نے اسے قبول فر لیا ۔
تشریح : یہ روایت سندا صنعیف ہے اس لیے یہ سارا واقعہ ہی مشکوک ہے ۔ یہ روایت سندا صنعیف ہے اس لیے یہ سارا واقعہ ہی مشکوک ہے ۔