Book - حدیث 4030

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابٌ فِي لُبْسِ الشُّهْرَةِ حسن حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ قَالَ: >ثَوْبَ مَذَلَّةٍ<.

ترجمہ Book - حدیث 4030

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل باب: شہرت والا لباس پہننا مسدد نے ابوعوانہ سے روایت کیا کہ ( اللہ اسے قیامت کے روز ) ” ذلت کا لباس پہنائے گا ۔ “
تشریح : لباس شہرت سے مرادایسا لباس ہے جس کے رنگ یا مخصوص تراش وغیرہ کی وجہ سے دودوسروں سے منفرداور نمایاںنظرآئے ،لوگ اس کو خاص نظروں سے دیکھیں اور پہننے والا اس کی وجہ سے اترانے اور تکبر کرنے لگے تو لباس شہرت کہلاتا ہےجو کسی مسلمان کو زیب نہیں دیتا ،بالخصوص جب وہ غیر مسلموںکا لباس ہو تو اس کا استعمال کرنا اور قبیح ہے لہذااس نیت سے اس قسم کا لباس پہننا شرعاناجائز اور حرام ہوگا ۔ لباس شہرت سے مرادایسا لباس ہے جس کے رنگ یا مخصوص تراش وغیرہ کی وجہ سے دودوسروں سے منفرداور نمایاںنظرآئے ،لوگ اس کو خاص نظروں سے دیکھیں اور پہننے والا اس کی وجہ سے اترانے اور تکبر کرنے لگے تو لباس شہرت کہلاتا ہےجو کسی مسلمان کو زیب نہیں دیتا ،بالخصوص جب وہ غیر مسلموںکا لباس ہو تو اس کا استعمال کرنا اور قبیح ہے لہذااس نیت سے اس قسم کا لباس پہننا شرعاناجائز اور حرام ہوگا ۔