Book - حدیث 4015

كِتَابُ الْحَمَّامِ بَابُ النَّهْيِ عَنْ التَّعَرِّي ضعیف جداً حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أُخْبِرْتُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَكْشِفْ فَخِذَكَ وَلَا تَنْظُرْ إِلَى فَخِذِ حَيٍّ وَلَا مَيِّتٍ قَالَ أَبُو دَاوُد هَذَا الْحَدِيثُ فِيهِ نَكَارَةٌ

ترجمہ Book - حدیث 4015

کتاب: حمامات ( اجتماعی غسل خانوں) سے متعلق مسائل باب: عریاں اور برہنہ ہونا حرام ہے سیدنا علی ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے ” اپنی ران کو ننگا مت کر اور کسی دوسرے کی ران کو مت دیکھ ، زندہ ہو یا مردہ ۔ “ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں اس حدیث میں ضعف ہے ۔
تشریح : یہ روایت ضعیف ہے ،تاہم یہ بات صحیح ہے کہ عذر شرعی کے بغیر ران ننگی کرنا یاکسی کی ران دیکھنا جائز نہیں ہے ۔ یہ روایت ضعیف ہے ،تاہم یہ بات صحیح ہے کہ عذر شرعی کے بغیر ران ننگی کرنا یاکسی کی ران دیکھنا جائز نہیں ہے ۔