Book - حدیث 4007

كِتَابُ الْحُرُوفِ وَالْقِرَاءَاتِ بَابٌ... حسن صحيح حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ

ترجمہ Book - حدیث 4007

کتاب: قرآن کریم کی بابت لہجوں اور قراءتوں کا بیان باب:... جعفر بن مسافر نے ابن ابی فدیک سے ، انہوں نے ہشام بن سعد سے ، انہوں نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کی مثل روایت کیا ۔