Book - حدیث 4006

كِتَابُ الْحُرُوفِ وَالْقِرَاءَاتِ بَابٌ... حسن صحيح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ح، وحَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَهْرِيُّ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لِبَنِي إِسْرَائِيلَ: {ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا وَقُولُوا حِطَّةٌ تُغْفَرْ لَكُمْ خَطَايَاكُمْ}[البقرة: 58]<.

ترجمہ Book - حدیث 4006

کتاب: قرآن کریم کی بابت لہجوں اور قراءتوں کا بیان باب:... سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” اللہ عزوجل نے بنو اسرائیل سے فرمایا «ادخلوا الباب سجدا وقولوا حطة تغفر لكم خطاياكم» یعنی «تغفر» ” تا “ کے ضمہ سے بصیغہ واحد مؤنث غائب مجہول ۔
تشریح : جمہور کی معروف قراءت (نَغُفِرُلَکُم) ہے ۔یعنی نون کےفتحہ سے بصیغہ جمع متکلم)۔اس صورت میں معنی ہوں گے۔ سجدہ کرتے ہوئے دروازےمیں داخل ہوجاو اور لفظ(عربی میں ہے) پکارتے جاو ہم تمہاری خطائیں معاف کرتے دیں گے۔ جمہور کی معروف قراءت (نَغُفِرُلَکُم) ہے ۔یعنی نون کےفتحہ سے بصیغہ جمع متکلم)۔اس صورت میں معنی ہوں گے۔ سجدہ کرتے ہوئے دروازےمیں داخل ہوجاو اور لفظ(عربی میں ہے) پکارتے جاو ہم تمہاری خطائیں معاف کرتے دیں گے۔