كِتَابُ الْحُرُوفِ وَالْقِرَاءَاتِ بَابٌ... صحیح حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ أَبِي الْحَجَّاجِ الْمِنْقَرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ قَرَأَ هَيْتَ لَكَ فَقَالَ شَقِيقٌ إِنَّا نَقْرَؤُهَا هِئْتُ لَكَ يَعْنِي فَقَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ أَقْرَؤُهَا كَمَا عُلِّمْتُ أَحَبُّ إِلَيَّ
کتاب: قرآن کریم کی بابت لہجوں اور قراءتوں کا بیان
باب:...
جناب شقیق سے روایت ہے کہ سیدنا ابن مسعود ؓ نے پڑھا «هيت لك» ( ” ھا “ پر زبر کے ساتھ ) شقیق کے کہا ہم اسے «هيت لك» پڑھتے ہیں ( یعنی ” ھا “ کے نیچے زیر کے ساتھ ) تو ابن مسعود ؓ نے کہا : جیسے پڑھایا گیا اسی طرح پڑھنا مجھے زیادہ محبوب ہے ۔
تشریح :
سورہ یوسف کی آیات: 23 میں مذکورہ بالا کلمے کی یہ دوقراءتیں وارد ہیں ۔ جمہور کی قراءت ھا پرزبر کےساتھ ہے اور یہ عزیزمصرکی بیوی کا بول ہے جو اس نے حضرت یوسف علیہ السلام سے کہا تھا لو آجاو
سورہ یوسف کی آیات: 23 میں مذکورہ بالا کلمے کی یہ دوقراءتیں وارد ہیں ۔ جمہور کی قراءت ھا پرزبر کےساتھ ہے اور یہ عزیزمصرکی بیوی کا بول ہے جو اس نے حضرت یوسف علیہ السلام سے کہا تھا لو آجاو