Book - حدیث 3995

كِتَابُ الْحُرُوفِ وَالْقِرَاءَاتِ بَابٌ... ضعيف الإسناد حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الذِّمَارِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ أَ يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ

ترجمہ Book - حدیث 3995

کتاب: قرآن کریم کی بابت لہجوں اور قراءتوں کا بیان باب:... سیدنا جابر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا آپ ﷺ پڑھ رہے تھے «يحسب أن ماله أخلده» ( سورۃ الھمزۃ 3 ) ( یعنی شروع میں ہمزہ استفہام کے ساتھ ) ۔ جمہورکی روایت میں ہمزہ کے بغیر ہےاور(یحسب) کا لفظ شامی،حمزہ اور عاصم کی قراءت میں سین کے فتحہ کےساتھ اور دوسروں کے ہاں کسرہ کے ساتھ ہے۔معنی آیت: کیا وہ سمجھتا ہے کہ بے شک اس کا مال اے ہمیشہ زندہ رکھے گا؟