Book - حدیث 3994

كِتَابُ الْحُرُوفِ وَالْقِرَاءَاتِ بَابٌ... صحیح حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْرَؤُهَا فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ يَعْنِي مُثَقَّلًا قَالَ أَبُو دَاوُد مَضْمُومَةُ الْمِيمِ مَفْتُوحَةُ الدَّالِ مَكْسُورَةُ الْكَافِ

ترجمہ Book - حدیث 3994

کتاب: قرآن کریم کی بابت لہجوں اور قراءتوں کا بیان باب:... سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ پڑھا کرتے تھے «فهل من مدكر» ( یعنی شد کے ساتھ ۔ ) ” بھلا کوئی ہے جو نصیحت پکڑے ۔ “ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں : یہ لفظ ” میم “ کے ضمہ ، ” دال “ کے فتحہ اور ” کاف “ کے کسرہ کے ساتھ ہے ۔