Book - حدیث 3991

كِتَابُ الْحُرُوفِ وَالْقِرَاءَاتِ بَابٌ... صحيح الإسناد حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مُوسَى النَّحْوِيُّ عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَؤُهَا فَرُوحٌ وَرَيْحَانٌ

ترجمہ Book - حدیث 3991

کتاب: قرآن کریم کی بابت لہجوں اور قراءتوں کا بیان باب:... ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو پڑھتے ہوئے سنا «فروح وريحان» ( سورۃ الواقعۃ 89 ) ( یعنی لفظ روح میں ” را “ کے ضمہ کے ساتھ ۔ )
تشریح : جمہور کی معروف قراءت را کے فتحہ کے ساتھ ہے جس کے معنی راحت وآرام کیے جاتے ہیں۔اگر(روح) را کے ضمہ کےساتھ پڑھا جائےتو معنی ہوں گے: اسکی روح پھولوں اور نعمتوں میں ہوگی ۔یا اس کے لیے رحمت زندگیاور بقا ہو گی اور نعمتیں ہوں گی ۔ جمہور کی معروف قراءت را کے فتحہ کے ساتھ ہے جس کے معنی راحت وآرام کیے جاتے ہیں۔اگر(روح) را کے ضمہ کےساتھ پڑھا جائےتو معنی ہوں گے: اسکی روح پھولوں اور نعمتوں میں ہوگی ۔یا اس کے لیے رحمت زندگیاور بقا ہو گی اور نعمتیں ہوں گی ۔