Book - حدیث 3989

كِتَابُ الْحُرُوفِ وَالْقِرَاءَاتِ بَابٌ... صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو مَعْمَرٍ الْهُذَلِيُّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِسْمَعِيلُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رِوَايَةً فَذَكَرَ حَدِيثَ الْوَحْيِ قَالَ فَذَلِكَ قَوْلُهُ تَعَالَى حَتَّى إِذَا فُزِّعَ عَنْ قُلُوبِهِمْ

ترجمہ Book - حدیث 3989

کتاب: قرآن کریم کی بابت لہجوں اور قراءتوں کا بیان باب:... سیدنا ابوہریرہ ؓ نے نبی کریم ﷺ سے وحی والی حدیث بیان کی اور کہا کہ اسی سلسلے میں اللہ کا یہ فرمان ہے «حتى إذا فزع عن قلوبهم» ” حتیٰ کہ جب ان فرشتوں کے دلوں سے گھبراہٹ دور کی جاتی ہے ۔ “
تشریح : لفظ(فزع) ف کے ضمہ زامشدد کے کسرہ کےساتھ ہے۔جبکہ ایک قراءت میں مروی ہے۔(یعنی ر غیر منقوط اور غ منقوط کےساتھ۔ ) ابن عامر اور یعقوب کی قراءت میں(زمنقوط کےساتھ)( عربی میں لکھاہے) بصیغہ ماضی آیا ہے۔ لفظ(فزع) ف کے ضمہ زامشدد کے کسرہ کےساتھ ہے۔جبکہ ایک قراءت میں مروی ہے۔(یعنی ر غیر منقوط اور غ منقوط کےساتھ۔ ) ابن عامر اور یعقوب کی قراءت میں(زمنقوط کےساتھ)( عربی میں لکھاہے) بصیغہ ماضی آیا ہے۔