Book - حدیث 3986

كِتَابُ الْحُرُوفِ وَالْقِرَاءَاتِ بَابٌ... صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَسْعُودٍ الْمِصِّيصِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ أَوْسٍ عَنْ مِصْدَعٍ أَبِي يَحْيَى قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ أَقْرَأَنِي أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ كَمَا أَقْرَأَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي عَيْنٍ حَمِئَةٍ مُخَفَّفَةً

ترجمہ Book - حدیث 3986

کتاب: قرآن کریم کی بابت لہجوں اور قراءتوں کا بیان باب:... سیدنا ابن عباس ؓ بیان کرتے تھے کہ سیدنا ابی بن کعب ؓ نے مجھے اسی طرح پڑھایا جیسے کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں پڑھایا تھا یعنی «في عين حمئة» ( ” حا “ پر فتحہ ، ” میم “ پر کسرہ اور اس کے بعد ہمزہ ) ۔
تشریح : ابن عامر حمزہ کسائی اور ابوبکر کی قراءت میں یہ لفظ(عربی میں لکھا ہے) وارد ہے۔( عربی میں لکھا ہے) کا معنی کیچڑ اور(عربی میں لکھا ہے) گرم کہتے ہیں۔(مزید دیکھیے آئندہ حدیث) ابن عامر حمزہ کسائی اور ابوبکر کی قراءت میں یہ لفظ(عربی میں لکھا ہے) وارد ہے۔( عربی میں لکھا ہے) کا معنی کیچڑ اور(عربی میں لکھا ہے) گرم کہتے ہیں۔(مزید دیکھیے آئندہ حدیث)