Book - حدیث 3982

كِتَابُ الْحُرُوفِ وَالْقِرَاءَاتِ بَابٌ... صحیح حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ أَنَّهَا سَمِعَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ إِنَّهُ عَمِلَ غَيْرَ صَالِحٍ

ترجمہ Book - حدیث 3982

کتاب: قرآن کریم کی بابت لہجوں اور قراءتوں کا بیان باب:... سیدہ اسماء بنت یزید ؓا بیان کرتی ہیں کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو قرآت کرتے ہوئے سنا «إنه عمل غير صالح» یعنی «عمل» فعل ماضی اور «غير» مفعول بہ یعنی منصوب ۔
تشریح : اس آیت کریمہ میں جمہور کی قرآت یوں ہے: یعنی عمل ان کی خبر مرفوع۔ اور غیراس کی صفت ہے لہذا وہ بھی مرفوع ہے۔یہ آیت کریمہ حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے کے بارےمیں ہے کہ اس عمل کے صالح نہیں ہیں۔ فعل ماجی میں اس کاترجمعہ ہو گا۔ اس نے غیرصالح(برے) عمل کیے ہیں اس آیت کریمہ میں جمہور کی قرآت یوں ہے: یعنی عمل ان کی خبر مرفوع۔ اور غیراس کی صفت ہے لہذا وہ بھی مرفوع ہے۔یہ آیت کریمہ حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے کے بارےمیں ہے کہ اس عمل کے صالح نہیں ہیں۔ فعل ماجی میں اس کاترجمعہ ہو گا۔ اس نے غیرصالح(برے) عمل کیے ہیں