Book - حدیث 3981

كِتَابُ الْحُرُوفِ وَالْقِرَاءَاتِ بَابٌ... حسن صحيح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ الْأَجْلَحِ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى عَنْ أَبِيهِ عَنْ أُبَيٍّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْتَفْرَحُوا هُوَ خَيْرٌ مِمَّا تَجْمَعُونَ

ترجمہ Book - حدیث 3981

کتاب: قرآن کریم کی بابت لہجوں اور قراءتوں کا بیان باب:... سیدنا ابی بن کعب ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے قرآت فرمائی «بفضل الله وبرحمته فبذلك فليفرحوا هو خير م تجمعون» یعنی «فليفرحوا» اور «تجمعون» دونوں ضیغہ خطاب کے ساتھ پڑھے ۔ جبکہ حفص کی قرآت میں غیب کے صیغے میں «فليفرحوا» اور «تجمعون» ہے ۔