Book - حدیث 3980

كِتَابُ الْحُرُوفِ وَالْقِرَاءَاتِ بَابٌ... حسن صحيح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَسْلَمَ الْمِنْقَرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى قَالَ قَالَ أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْتَفْرَحُوا قَالَ أَبُو دَاوُد بِالتَّاءِ

ترجمہ Book - حدیث 3980

کتاب: قرآن کریم کی بابت لہجوں اور قراءتوں کا بیان باب:... عبدالرحمٰن بن ابزی کی روایت ہے کہ سیدنا ابی بن کعب ؓ نے کہا «بفضل الله وبرحمته فبذلك فلتفرحوا» یعنی ضیغہ خطاب کے ساتھ ۔ جبکہ ہماری معروف قرآت ضیغہ غائب کے ساتھ «فلتفرحوا» ہے ۔ ” کہہ دیجئیے کہ اللہ کا فضل اور اس کی مہربانی ہے ۔ چنانچہ اسی پر تمہیں / انہیں خوش ہونا چاہیئے ۔ “