Book - حدیث 3979

كِتَابُ الْحُرُوفِ وَالْقِرَاءَاتِ بَابٌ... حسن حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقُطَعِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدٌ يَعْنِي ابْنَ عَقِيلٍ عَنْ هَارُونَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَابِرٍ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ ضُعْفٍ

ترجمہ Book - حدیث 3979

کتاب: قرآن کریم کی بابت لہجوں اور قراءتوں کا بیان باب:... جناب عطیہ نے سیدنا ابوسعید ؓ سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے «من ضعف» نقل کیا ہے ۔ ( یعنی ضاد پر ضمہ کے ساتھ ) ۔