كِتَابُ الْحُرُوفِ وَالْقِرَاءَاتِ بَابٌ... صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْبَخَلِ وَالْهَرَمِ
کتاب: قرآن کریم کی بابت لہجوں اور قراءتوں کا بیان
باب:...
سیدنا انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ( ایک دعا میں ) فرمایا «اللهم إني أعوذ بك من البخل والهرم» ” اے اللہ ! میں بخیلی اور عاجز کر دینے والے بڑھاپے سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔ “
تشریح :
)قرآن مجید میں وارد اور وہ لوگوں کو بخیلی کی تلقین کرتے ہیں ۔میں لفظ(بخل) با کے پیش اور خا کے سکون اور دونوں کے پیش کے ساتھ بھی پڑھا جاتاہے۔
2) (ھرم) عاجز کردینے والا بڑھاپاکہ انسان ازحد عاجز ہوجائے۔ عقل وشعوراورصحت ساتھ چھوڑجائے اور دوسروں کے لئے بھی بوجھ بن جائے۔