Book - حدیث 3969

كِتَابُ الْحُرُوفِ وَالْقِرَاءَاتِ بَابٌ... صحیح حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ ح و حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى

ترجمہ Book - حدیث 3969

کتاب: قرآن کریم کی بابت لہجوں اور قراءتوں کا بیان باب:... سیدنا جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ سے ( سورۃ البقرہ کی آیت 125 یوں ) قرآت فرمائی «واتخذوا من مقام إبراهيم مصلى» ( ” خا “ کے نیچے زیر کے ساتھ بصیغہ امر پڑھا ) ” اور مقام ابراہیم کو جائے نماز بنا لو ۔ “
تشریح : 1)اس لفظ میں دوسری قراءت خا پرزبر یعنی صیغہ ماضی کےساتھ ہےاور معنی: اور لوگوں نےمقام ابراہیم کو جاے نماز بنالیا ۔ 2) مقام ابراہیم بیت اللہ میں وہ پتھر ہے جس پر کھڑے ہوکرحضرت ابراہیم خلیل اللہ بیت اللہ کی تعمیر کرتےرہےاور اس میں آپ کے قدم نقش ہیں 1)اس لفظ میں دوسری قراءت خا پرزبر یعنی صیغہ ماضی کےساتھ ہےاور معنی: اور لوگوں نےمقام ابراہیم کو جاے نماز بنالیا ۔ 2) مقام ابراہیم بیت اللہ میں وہ پتھر ہے جس پر کھڑے ہوکرحضرت ابراہیم خلیل اللہ بیت اللہ کی تعمیر کرتےرہےاور اس میں آپ کے قدم نقش ہیں