Book - حدیث 3959

كِتَابُ الْعِتْقِ بَابٌ فِيمَنْ أَعْتَقَ عَبِيدًا لَهُ لَمْ يَبْلُغْهُمْ الثُّلُثُ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ الْمُخْتَارِ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ وَلَمْ يَقُلْ فَقَالَ لَهُ قَوْلًا شَدِيدًا.

ترجمہ Book - حدیث 3959

کتاب: غلاموں کی آزادی سے متعلق احکام و مسائل باب: جس نے اپنے غلام موت کے وقت آزاد کر دیے ہوں جبکہ ان کی مجموعی قیمت اس کے تہائی مال سے زیادہ ہو جناب ابوقلابہ نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا ۔ مگر اس میں یہ جملہ نہیں ہے کہ ” آپ ﷺ نے اسے بڑی سخت بات فرمائی ۔ “