Book - حدیث 3952

كِتَابُ الْعِتْقِ بَابٌ فِيمَنْ مَلَكَ ذَا رَحِمٍ مَحْرَمٍ صحيح مقطوع حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ وَالْحَسَنِ مِثْلَهُ

ترجمہ Book - حدیث 3952

کتاب: غلاموں کی آزادی سے متعلق احکام و مسائل باب: جو کوئی اپنے کسی محرم رشتہ دار کا مالک بن جائے جناب قتادہ نے جابر بن زید اور حسن ( حسن بصری ) سے اسی کے مثل بیان کیا ۔ امام ابوداؤد ؓ نے فرمایا کہ سعید ، حماد کی نسبت زیادہ حفظ والے ہیں ۔