Book - حدیث 3950

كِتَابُ الْعِتْقِ بَابٌ فِيمَنْ مَلَكَ ذَا رَحِمٍ مَحْرَمٍ ضعيف موقوف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِي اللَّه عَنْهم، قَالَ: مَنْ مَلَكَ ذَا رَحِمٍ مَحْرَمٍ, فَهُوَ حُرٌّ

ترجمہ Book - حدیث 3950

کتاب: غلاموں کی آزادی سے متعلق احکام و مسائل باب: جو کوئی اپنے کسی محرم رشتہ دار کا مالک بن جائے سیدنا عمر بن خطاب ؓ نے فرمایا جو اپنے کسی قریبی محرم رشتہ دار کا مالک بن جائے تو وہ آزاد ہے ۔