Book - حدیث 3941

كِتَابُ الْعِتْقِ بَابٌ فِيمَنْ رَوَى أَنَّهُ لَا يُسْتَسْعَى صحیح حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... بِمَعْنَاهُ. قَالَ وَكَانَ نَافِعٌ رُبَّمَا قَالَ فَقَدْ عَتَقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ وَرُبَّمَا لَمْ يَقُلْهُ

ترجمہ Book - حدیث 3941

کتاب: غلاموں کی آزادی سے متعلق احکام و مسائل باب: ان حضرات کا بیان جو اس حدیث میں غلام سے محنت نہ کرانے کا ذکر کرتے ہیں جناب نافع نے بواسطہ سیدنا ابن عمر ؓ نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا ۔ ایوب کہتے ہیں کہ جناب نافع کبھی تو «فقد عتق منه عتق» کے لفظ ذکر کرتے اور کبھی نہ کرتے ۔