Book - حدیث 3935

كِتَابُ الْعِتْقِ بَابٌ فِيمَنْ أَعْتَقَ نَصِيبًا لَهُ مِنْ مَمْلُوكٍ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ح، وحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ سُوَيْدٍ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ، قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ بِإِسْنَادِهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: >مَنْ أَعْتَقَ مَمْلُوكًا بَيْنَهُ وَبَيْنَ آخَرَ, فَعَلَيْهِ خَلَاصُهُ<. وَهَذَا لَفْظُ ابْنِ سُوَيْدٍ

ترجمہ Book - حدیث 3935

کتاب: غلاموں کی آزادی سے متعلق احکام و مسائل باب: جس نے ( مشترک ) غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کر دیا ہو جناب قتادہ اپنی سند سے نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ” جس نے ایسے غلام کو آزاد کر دیا ہو جو کہ اس کے اور دوسرے کے مابین مشترک ہو ‘ تو اس ( آزاد کرنے والے ) پر لازم ہے کہ اس کو خلاصی دلائے ۔ “ اور یہ ابن سوید کے لفظ ہیں ۔