Book - حدیث 3923

كِتَابُ الكَهَانَةِ وَالتَطَيُّرِ بَابٌ فِي الطِّيَرَةِ ضعيف الإسناد حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ وَعَبَّاسُ الْعَنْبَرِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَحِيرٍ قَالَ، أَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ فَرْوَةَ بْنَ مُسَيْكٍ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ!! أَرْضٌ عِنْدَنَا- يُقَالُ لَهَا: أَرْضُ أَبْيَنَ- هِيَ أَرْضُ رِيفِنَا، وَمِيرَتِنَا, وَإِنَّهَا وَبِئَةٌ- أَوْ قَالَ: وَبَاؤُهَا شَدِيدٌ-، فَقَالَ النَّبِيُّ: >دَعْهَا عَنْكَ, فَإِنَّ مِنَ الْقَرَفِ التَّلَفَ<.

ترجمہ Book - حدیث 3923

کتاب: کہانت اور بدفالی سے متعلق احکام و مسائل باب: بدشگونی کا بیان جناب فروہ بن مسیک ؓ نے بیان کیا کہ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! ہمارے ہاں ایک زمین ہے جسے «أبين» کہا جاتا ہے ۔ اس میں ہمارے کھیت ہیں اور یہ ہمارے غلہ اگانے کی جگہ ہے ‘ مگر وبا والی ہے ‘ یا کہا کہ بڑی سخت وبا والی جگہ ہے ۔ تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” اسے چھوڑ دو ۔ وبا والی جگہ میں رہنے سے آدمی ہلاک ہو جاتا ہے ۔ “