Book - حدیث 3922

كِتَابُ الكَهَانَةِ وَالتَطَيُّرِ بَابٌ فِي الطِّيَرَةِ شاذ والمحفوظ إن كان الشؤم حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حَمْزَةَ وَسَالِمٍ ابْنَيْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الشُّؤْمُ فِي الدَّارِ وَالْمَرْأَةِ وَالْفَرَسِ . قَالَ أَبُو دَاوُد قُرِئَ عَلَى الْحَارِثِ بْنِ مِسْكِينٍ وَأَنَا شَاهِدٌ أَخْبَرَكَ ابْنُ الْقَاسِمِ قَالَ سُئِلَ مَالِكٌ عَنْ الشُّؤْمِ فِي الْفَرَسِ وَالدَّارِ قَالَ كَمْ مِنْ دَارٍ سَكَنَهَا نَاسٌ فَهَلَكُوا ثُمَّ سَكَنَهَا آخَرُونَ فَهَلَكُوا فَهَذَا تَفْسِيرُهُ فِيمَا نَرَى وَاللَّهُ أَعْلَمُ قَالَ أَبُو دَاوُد قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَصِيرٌ فِي الْبَيْتِ خَيْرٌ مِنْ امْرَأَةٍ لَا تَلِدُ.

ترجمہ Book - حدیث 3922

کتاب: کہانت اور بدفالی سے متعلق احکام و مسائل باب: بدشگونی کا بیان سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرماتا ” بدشگونی گھر ‘ بیوی اور گھوڑے میں ہوتی ہے ۔ “ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ جناب حارث بن مسکین کے سامنے حدیث پڑھی گئی جب کہ میں حاضر تھا ، انہیں کہا گیا کہ آپ کو ابن قاسم نے خبر دی ، جب کہ امام مالک ؓ سے گھوڑے اور گھر کی بدشگونی کے بارے میں پوچھا گیا ؟ تو انہوں نے فرمایا : کتنے ہی گھروں میں لوگوں نے رہائش اختیار کی تو وہ ہلاک ہو گئے ، پھر دوسرے قیام پذیر ہوئے تو وہ بھی ہلاک ہو گئے ۔ یہی اس کی توضیح ہے جیسے کہ ہم سمجھتے ہیں ۔ اور اللہ خوب جانتا ہے ۔ امام ابوداؤد ؓ نے روایت کیا کہ سیدنا عمر ؓ نے فرمایا : گھر کی چٹائی اس عورت سے کہیں بہتر ہے جو بانجھ ہو ۔