Book - حدیث 389

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ الْبُصَاقِ يُصِيبُ الثَّوْبَ صحیح حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ قَالَ بَزَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَوْبِهِ وَحَكَّ بَعْضَهُ بِبَعْضٍ

ترجمہ Book - حدیث 389

کتاب: طہارت کے مسائل باب: کپڑے کو تھوک لگ جائے تو...؟ جناب ابونضرہ ؓ ( تابعی ) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے کپڑے میں تھوکا اور پھر اسے اس میں مسل دیا ۔ ( یہ روایت مرسل ہے ) ۔