Book - حدیث 3881

كِتَابُ الطِّبِّ بَابٌ فِي الْغَيْلِ ضعیف حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ أَبُو تَوْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُهَاجِرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ بْنِ السَّكَنِ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمْ سِرًّا فَإِنَّ الْغَيْلَ يُدْرِكُ الْفَارِسَ فَيُدَعْثِرُهُ عَنْ فَرَسِهِ

ترجمہ Book - حدیث 3881

کتاب: علاج کے احکام و مسائل باب: دودھ پلاتی عورت سے مباشرت کا مسئلہ سیدہ اسماء بنت یزید بن سکن ؓا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ، آپ ﷺ فر رہے تھے ” اپنی اولادوں کو مخفی طریقے سے قتل مت کرو ۔ بلاشبہ دودھ پینے کے ایام میں عورت سے مباشرت کا اثر یہ ہوتا ہے کہ بچہ ( بڑا ہو کر جب گھڑ سواری کرتا ہے تو ) گھوڑے سے گر جاتا ہے ۔ “
تشریح : یہ رویت ضعیف ہے۔ اسکے بالمقابل درجِ ذیل حدیث صحیح ہے۔ یعنی یہ اثر ہو نا کو ئی ضروری نہیں اس لیئے شرعاَ اس کی کو ئی ممانعت نہیں یہ رویت ضعیف ہے۔ اسکے بالمقابل درجِ ذیل حدیث صحیح ہے۔ یعنی یہ اثر ہو نا کو ئی ضروری نہیں اس لیئے شرعاَ اس کی کو ئی ممانعت نہیں