كِتَابُ الطِّبِّ بَابٌ فِي الْأَمْرِ بِالْكَحْلِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَسُوا مِنْ ثِيَابِكُمْ الْبَيَاضَ فَإِنَّهَا مِنْ خَيْرِ ثِيَابِكُمْ وَكَفِّنُوا فِيهَا مَوْتَاكُمْ وَإِنَّ خَيْرَ أَكْحَالِكُمُ الْإِثْمِدُ يَجْلُو الْبَصَرَ وَيُنْبِتُ الشَّعْرَ
کتاب: علاج کے احکام و مسائل
باب: سرمے کا بیان
سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” کپڑے سفید پہنا کرو ، یہ تمہارے سے لباسوں میں بہتر لباس ہے ۔ اسی میں اپنی میتوں کو کفن دیا کرو اور تمہارے سرموں میں سے بہترین سرمہ اثمد ہے جو بینائی کو تیز کرتا اور پلکوں کے بال اگاتا ہے ۔ “
تشریح :
اثمد خاص اصفہانی سرمہ ہےجو سرخی مائل ہو تا ہےاور حجاز میں ملتا ہے۔
اثمد خاص اصفہانی سرمہ ہےجو سرخی مائل ہو تا ہےاور حجاز میں ملتا ہے۔