Book - حدیث 3870

كِتَابُ الطِّبِّ بَابٌ فِي الْأَدْوِيَةِ الْمَكْرُوهَةِ صحیح قَالَ لَنَا حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدَّوَاءِ الْخَبِيثِ

ترجمہ Book - حدیث 3870

کتاب: علاج کے احکام و مسائل باب: مکروہ ادویات کا استعمال سیدنا ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے خبیث دواؤں کے استعمال سے منع فرمایا ہے ۔
تشریح : خبیث سے مراد حرام اشیاء ہیں ان سے علاج کرنا حرام ہے۔خیا ل رہے کہ مرض استسقا میں اُنٹوں کا پیشاب بطور دوا خود رسول اللہ ﷺ نےتجویز فرمایا تھااس لیئے اس کو خبیث ادویات میں شمار نہیں کیا جاسکتا۔ خبیث سے مراد حرام اشیاء ہیں ان سے علاج کرنا حرام ہے۔خیا ل رہے کہ مرض استسقا میں اُنٹوں کا پیشاب بطور دوا خود رسول اللہ ﷺ نےتجویز فرمایا تھااس لیئے اس کو خبیث ادویات میں شمار نہیں کیا جاسکتا۔