Book - حدیث 3867

كِتَابُ الطِّبِّ بَابٌ فِي السَّعُوطِ صحیح حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَعَطَ

ترجمہ Book - حدیث 3867

کتاب: علاج کے احکام و مسائل باب: ناک میں دوا ڈالنے کا بیان سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ناک میں دوا ڈالی تھی ۔
تشریح : صحیح قول کے مطابق روزے کی حالت میں آنکھوں اور کانوں میں دوائی کے قطرے ڈالنےسےروزہ فاسد نہیں ہوتا کیونکہ اس کو عرفِ عام میں کھانا پینا نہیں کہتےاور نہ اس حالت میں دوائی کھانے پینے کے راستے ہی میں داخل کی جاتی ہے البتہ اگر دن کی بجائے رات کو دوائی استعمال کرلی جائےتو اس میں زیادہ احتیاط ہے اور اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے صحیح قول کے مطابق روزے کی حالت میں آنکھوں اور کانوں میں دوائی کے قطرے ڈالنےسےروزہ فاسد نہیں ہوتا کیونکہ اس کو عرفِ عام میں کھانا پینا نہیں کہتےاور نہ اس حالت میں دوائی کھانے پینے کے راستے ہی میں داخل کی جاتی ہے البتہ اگر دن کی بجائے رات کو دوائی استعمال کرلی جائےتو اس میں زیادہ احتیاط ہے اور اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے