Book - حدیث 3863

كِتَابُ الطِّبِّ بَابٌ فِي قَطْعِ الْعِرْقِ وَمَوْضِعِ الْحَجْمِ صحیح حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ عَلَى وِرْكِهِ مِنْ وَثْءٍ كَانَ بِهِ

ترجمہ Book - حدیث 3863

کتاب: علاج کے احکام و مسائل باب: فصد کھلوانے اور سینگی لگوانے کی جگہ کا بیان سیدنا جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے درد کی وجہ سے اپنی سرین پر سینگی لگوائی تھی ۔
تشریح : بغرض علاج اگر ستر کا کوئی حصہ کھولنا پڑے تو جا ئز ہے بغرض علاج اگر ستر کا کوئی حصہ کھولنا پڑے تو جا ئز ہے