Book - حدیث 3850

كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ بَابُ مَا يَقُولُ الرَّجُلُ إِذَا طَعِمَ ضعیف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي هَاشِمٍ الْوَاسِطِيِّ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِيهِ أَوْ غَيْرِهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا فَرَغَ مِنْ طَعَامِهِ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِينَ

ترجمہ Book - حدیث 3850

کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل باب: کھانا کھانے کے بعد کون سی دعا پڑھے؟ سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ جب کھانے سے فارغ ہوتے تو یہ پڑھا کرتے تھے «الحمد لله الذي أطعمنا وسقانا وجعلنا مسلمين» ” سب تعریفیں اس اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھلایا ، پلایا اور مسلمان بنایا ۔ “
تشریح : فائدہ۔یہ روایت ضعیف ہے۔لیکن صحیح احادیث میں دیگردعایئں مذکورہ ہیں۔ان میں سے کوئی بھی دعا مانگی جاسکتی ہے۔ فائدہ۔یہ روایت ضعیف ہے۔لیکن صحیح احادیث میں دیگردعایئں مذکورہ ہیں۔ان میں سے کوئی بھی دعا مانگی جاسکتی ہے۔